ڈیٹا ڈیٹوکسں کٹ کے متعلق

اسں ڈیٹا ڈیٹوکسں کٹ کے واضح مشورے اور جامع طریقے لوگوں کی آن لائن زندگیوں کی ہر حوالے سے مدد کرتے ہیں۔ انہیں زیادہ بہتر چوائسسز اور ان کی ڈییجیٹل عادات کو بدلنے میں ایسے مدد کرتی ہیں جو انہیں سوٹ بھی کرے۔ یہ ڈیٹا ڈیٹوکسں کٹ دنیا کی بہت سی آرگنائزیشنز، کلاسں رومز اور لائبریریوں میں استعمال کی گئی ہے۔ اور ایک سو اسی سے زیادہ میڈیا ہاؤسسز میں استعمال کی گئی ہے جن میں ووگ, بی بی سی, اور فوربز شامل ہیں۔ ۲۰۱۷ میں گلاسں روم لندن میں لانچ سے لیکر اب تکا ڈیٹا ڈیٹوکسں کٹ میں اضافہ اور ڈویلپمنٹ ہوئی ہے

نئے کانٹنٹ کے متعلق جاننے کے لیے آپ ٹیکٹیکل ٹیک کی ویب سائٹ دیکھ سکتے ہی۔ اور نئے کانٹنٹ کے متعلق جان سکتے ہیں ں Tactical Tech’s.


پرنٹنگ اور توسیع

ہم نے ڈیٹا ڈیٹوکسں کٹ کا بہت ساری زبانوں میں ترجمہ کر کے اسں کے پرنٹ ورژن کو لوکل ضروریات کے مطابق ڈھالا ہے

اگر آپ اسں کی ایک پی ڈی ایف کاپی کے لیے درخواست کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں اسں ایڈریسں پر ای میل کر سکتے انہیں اور ہمیں یہ بھی بتا سکتے ہیں آپ کو کسں زبان میں یہ کٹ چاہیے اور ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں کہ آپ اسں کو کیسے اور کہاں استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں datadetox@tacticaltech.org

ہم ایسے لوگوں کی تلاش میں بھی ہیں جو اس ڈیٹا ڈیٹوکس کٹ کا لوکل ضروریات کے تحت ترجمہ کر سکیں۔ اگر آپ ترجمہ کرنے ، اس کو استعمال کرنے ، اس کی پروف ریڈنگ یا اس میں کوئی اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں datadetox@tacticaltech.org!


ٹیکٹیکل ٹیک کے متعلق

ٹیکٹیکل ٹیک برلن سے کام کرتی ہے اور اس کا کام ٹیکنالوجی، انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کے باہمی ملاپ کے متعلق ہے۔ ہم ٹرینگز کرواتے ہیں اور تحقیق اور ریسرچ پر توجہ دیتے ہیں اور ایسے ثقافتی مداخلت کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ جامع اور بڑے سوشل اور سیاسی مباحثہ کو جنم دے جسں میں ڈیجیٹل سیکورٹی، پرائیویسی اور آج کل کے ضابطہ اخلاق پر بات ہو سکے۔

tacticaltech.org
@info_activism
facebook.com/tactical.tech
email: ttc@tacticaltech.org


Credits and Licensing

Concept & content: Tactical Tech
Design: Corinna Hingelbaum and Yiorgos Bagakis
Illustrations: Alessandro Cripsta

The Data Detox Kit has been made possible thanks to the support of
SIDA logo
and Tactical Tech's other funders.

Founding supporter (2017-2020): Mozilla Foundation

Media Matters Logo

دی ڈیٹا ڈیٹوکس کٹ کا اردو ترجمہ پاکستان میں قائم غیر منافع بخش تنظیم میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی نے کیا ہے، جو کہ آزادئ اظہار رائے، میڈیا، انٹرنیٹ اور مواصلات کے دفاع کیلئے کام کرتی ہے۔ انکے کام کے بارے میں مزید معلومات کیلئے دیکھیے : www.mediamatters.pk

CC BY-NC-ND 4.0 ڈیٹا ڈیٹوکس کٹ کو اسں شق کے تحت لائسنس ملا ہے Creative Commons Attribution-NonCommercial-NoDerivatives 4.0 International license.

ڈیٹا کے استعمال کی پالیسی

پڑھنے کے لیے یہ لنک کھولیں Data Use Policy.

اپنا ڈیٹا ڈیٹوکس شروع کریں


آخری تازہ کاری: 9/20/2021